ویلو کا وئیریبل بریسٹ پمپ (Willow – Wearable Breast pump)

بریسٹ پمپ اور سمارٹ بریسٹ پمپ کوئی نئی چیز نہیں ہیں۔ عام طور پر اگر آپ بریسٹ پمپ استعمال کریں تو اس کے لئے آپ کو ایک ہی جگہ بیٹھنا پڑتا ہے، اور اس دوران آپ اور کچھ نہیں کر سکتے۔

ویلو کا سمارٹ بریسٹ پمپ بہت چھوٹا ہے، اور اس کو الگ سی بیٹری کی ضرورت بھی نہیں ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ آپ اس کو اپنے برا میں ڈال کر کام کرنے دے سکتے ہیں، جب کہ آپ اپنا روز کے کام شام کر سکتے ہیں۔

Related Posts

One thought on “ویلو کا وئیریبل بریسٹ پمپ (Willow – Wearable Breast pump)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *