سلیپ نمبرکا  360 بسترا (Sleep number’s 360 mattress)

بستروں کے بارے میں کم ہی ایجادات نظر آتی ہیں۔ کچھ ادارے بہت ارصے سے اس پرکام کر رہے ہیں۔ ان میں سے ایک کمپنی کا نام ہے سلیپ نمبر۔ ان کا تھری سکسٹی بسترا میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں:

  • بسترا یعنی کہ میٹریس آپ کی کروٹ کے لحاذ سے اپنی شکل بدلتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ جیسے مرضی بھی لیٹیں آپ کی نیند آرامدہ ہو گی۔
  • جہاں آپ کے پائوں ہیں وہ علاقہ خاص طور پر گرم ہو جائے گا تا کہ آپ آرام سے سو سکیں۔
  • اگر آپ خراٹے لے رہیں ہوں تو یہ آپ کا تکیہ اونچا کر دے گا۔ جس سے آپ کا سانس بہتر ہو گا، اور آپ کے خراٹے بند ہو جائیں گے۔
  • اگر آپ کے ساتھ بستر پر کوئی دوسرا ہے تو ان کا علاقہ اور آپ کا علاقہ الگ الگ درجہ حرارت پہ ہوں گے تا کہ دونوں اپنے اپنے حساب سے سو سکیں۔
  • اس کے علاوہ اس کی ایپ کے ذریعے سے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کیسا سوئے

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *