ونڈوز 7/8/10 میں سی ڈرائیو یا سسٹم پارٹیشن کو کیسے بڑھایا جائے؟ – Extend C Drive in Windows (URDU)
یقیناً آپ کو بہت غصہ آتا ہو گا جب ونڈوز کی وارننگ آتی ہے کہ آپ کی ڈِسک ڈرائیو میں مزید سپیس باقی نہیں ہے۔خاص طور پر اگر آپ کمپیوٹر سائنس کے طالبِ علم ہیں تو آپ کو بھاری سافٹ وئیرز کی ضرورت پڑتی ہے، جیسے مائیکرو سافٹ وژیول سٹوڈیو، ڈریم ویور، فوٹو شاپ، ڈیوَ … Read more