ڈرنگ کی سمارٹ کین (Dring’s SmartCane)

جس طرح بہت سے لوگ وھیل چئیر استعمال کرنے پر مجبور ہیں، اسے طرح بہت سے لوگ چلتے پھرتے ایک چھڑی یعنی کہ واکنگ سٹک بھی استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ ایسے اکثر لوگ اگر گر جائیں تو ان کو مدد درکار ہوتی ہے۔ مگر اگر ان کے آس پاس کوئی نہ ہو، تو پھر کیا؟ ایسے وقت کے لئے ڈرنگ کی سمارٹ کین مفید ثابت ہو گی۔ اس میں ایسے سینسر موجود ہیں جو یہ جان جائیں گے کہ آپ گرے ہیں، اور اس میں شامل فون کی سہولت آپ کے منتخب نمبر کو اطلاع کر دے گی۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *