اینڈرائڈ وئیر 2.0 – گوگل کا نئے سمارٹ واچ او ایس – ایک مکمل جائزہ (Android Wear 2.0 – Urdu)
اینڈرائڈ ویئر ۲ (Android Wear 2.0) گوگل کا سمارٹ واچ کے او ایس کا سب سے بڑا اپ ڈیٹ ہے۔ تاخیر کے باوجود، اب یہ یہاں ہے، اور ایل جی واچ سٹائل (LG Watch Style) اور ایل جی واچ سپورٹ (LG Watch Sport) کی سورت میں کم از کم امریکہ میں اس وقت دستیاب ہے۔ … Read more