سی عی ایس کے لیپ ٹاپ اور کمپئیو ٹر – CES2017: Laptops and computers (URDU)

سی عی ایس کے مضمون میں ہم کچھ بات کرتے ہیں لیپ ٹاپس کے بارے میں۔ اس سی عی ایس میں ہمیں کئی نئے قسم کے لیپ ٹاپ نظر آئے۔ ان میں سے کچھ خاص یہ تھے: ریزر کا پراجیکٹ ویلری (Razer’s Project Valerie) ریزر کا پراجیکٹ ویلری کیا ہے؟ یہ ایک ایسا لیپ ٹاپ … Read more

سلیپ نمبرکا  360 بسترا (Sleep number’s 360 mattress)

بستروں کے بارے میں کم ہی ایجادات نظر آتی ہیں۔ کچھ ادارے بہت ارصے سے اس پرکام کر رہے ہیں۔ ان میں سے ایک کمپنی کا نام ہے سلیپ نمبر۔ ان کا تھری سکسٹی بسترا میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں: بسترا یعنی کہ میٹریس آپ کی کروٹ کے لحاذ سے اپنی شکل بدلتا ہے۔ اس … Read more

عولی – اے آئی ایسسٹنٹ (OLLY – AI Assistant)

سمارٹ پرسنل ایسسٹنٹ تو آج کل بہت سے ہیں۔ ایپل کا سیری ہے، گوگل کا ایسسٹنٹ ہے، امیزان کا ایکو ہے۔ اس کے علاوہ بہت سی اور کمپنیاں بھی اس پر کام کر رہی ہیں۔  عولی ایک ایسا اے آئی ایسسٹنٹ ہے جو کہ اپنی شخصیت اپنا لیتا ہے، اور یہ شخصیت آپ کی اپنی … Read more

سیون ھگز کا سمارٹ ریموٹ (Sevenhugs – smart remote) 

سمارٹ اور آل ان ون ریموٹ تو بہت ہیں۔ سیون ھگز نے اس مارکٹ میں کچھ نیا متعارف کیا ہے اپنے سمارٹ ریموٹ کے ذریعے سے۔ اس ریموٹ میں کیا خاص ہے؟ اس ریموٹ کی خصوصیت یہ ہے کہ آپ اس کو جس بھی چیز کی طرف اشارہ کریں گے، یہ خود بخود اس کو … Read more

وِھل کی آل ٹیرین وھیل چئیر (Whill’s All Terrain Wheel Chair)

اس دنیا میں بہت سے لوگ وھیل چئیر استعمال کرتے ہیں۔ عام وھیل چیئر آپ کو مختلف جگہوں پر آنے اور جانے دے سکتی ہے، مگر اس کا اپنا وزن آپ کو تھکا دیتا ہے۔ اس کا حل تھا ایلیکٹرک وھیل چئیر جو کہ آپ کو مدد کر سکتی ہے ایک جگہ سے دوسری جگہ … Read more

ڈرنگ کی سمارٹ کین (Dring’s SmartCane)

جس طرح بہت سے لوگ وھیل چئیر استعمال کرنے پر مجبور ہیں، اسے طرح بہت سے لوگ چلتے پھرتے ایک چھڑی یعنی کہ واکنگ سٹک بھی استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ ایسے اکثر لوگ اگر گر جائیں تو ان کو مدد درکار ہوتی ہے۔ مگر اگر ان کے آس پاس کوئی نہ ہو، تو پھر … Read more

آئی را کی سمارٹ گلاسس (Aira – smart glasses) 

آئی را کی سمارٹ گلاسس گوگل کے گوگل گلاس سے متاثر ہیں اور نابینا افراد کے لئے بنی ہیں۔ ان کا استعمال بہت آسان سا ہے۔ اگر آپ نابینا ہیں، تو آپ یہ پہن کر اپنے روز مرہ کے کام عام طور پر سر انجام دیں۔ اگر آپ کہیں بھی پھنس جائیں اور آپ کو … Read more

دواینڈرائیڈ ڈیوائسز کے درمیان بڑی فائلوں کوجلدی کیسے ٹرانسفر کیا جائے؟ / Transfer Android files (Urdu)

android devices

عام طور پر جب آپ نے دو قریبی اینڈروائڈڈیوائسز کے درمیان کوئی فائل بھیجنی ہو تو آپ بلیو ٹوتھ استعمال کرتے ہیں۔لیکن مسئلہ تب آتا ہے جب فائل بہت بڑی ہو یا مختصروقت میں بہت سی بڑی فائلوں کو بھیجنا ہو۔آپ یقیناً زیادہ دیر تک انتظار نہیں کر سکتے خواہ 15 منٹ کا وقت  ہی … Read more

ونڈوز 7/8/10 میں سی ڈرائیو یا سسٹم پارٹیشن کو کیسے بڑھایا جائے؟ – Extend C Drive in Windows (URDU)

low disk space

یقیناً آپ کو بہت غصہ آتا ہو گا جب ونڈوز کی وارننگ آتی ہے کہ آپ کی ڈِسک ڈرائیو میں مزید سپیس باقی نہیں ہے۔خاص طور پر اگر آپ کمپیوٹر سائنس کے طالبِ علم ہیں تو آپ کو بھاری سافٹ وئیرز کی ضرورت پڑتی  ہے، جیسے مائیکرو سافٹ وژیول سٹوڈیو، ڈریم ویور، فوٹو شاپ، ڈیوَ … Read more