Home » وِھل کی آل ٹیرین وھیل چئیر (Whill’s All Terrain Wheel Chair)

وِھل کی آل ٹیرین وھیل چئیر (Whill’s All Terrain Wheel Chair)

اس دنیا میں بہت سے لوگ وھیل چئیر استعمال کرتے ہیں۔ عام وھیل چیئر آپ کو مختلف جگہوں پر آنے اور جانے دے سکتی ہے، مگر اس کا اپنا وزن آپ کو تھکا دیتا ہے۔ اس کا حل تھا ایلیکٹرک وھیل چئیر جو کہ آپ کو مدد کر سکتی ہے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے میں۔ ان میں بھی ایک چھوٹی سی بات آپ کو روک دیتی ہے، اور وہ ہے ان وھیل چئیر کی مختلف قسم کے فرش پر چلنے کی قابلیت۔ وِھل کی وھیل چئیر اپنے موٹے ٹائروں کی وجہ سے نہ صرف ہر جگہ چلنے دے سکتی ہے، بلکہ اس میں ایسے سیسنر موجود ہیں جو کہ اس کو سٹیبالائز کرتے ہیں، اور آپ کو مختلف جگہوں پر جانے دے سکتے ہیں، چاہے وہ جگہ پتھریلی ہو یا ریتلی، یا ایک عام سا فرش۔ اس کا قد کاٹھ اور سائز بھی ایسا ہے کہ ایک عام سی وھیل چئیر۔ مستقبل میں وِھل اس کو ایسا بھی پروگرام کر دیں گے کہ یہ ایک جگہ سے دوسری جگہ خود بخود چلی جائے۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *