Home » سی عی ایس کے ٹی وی – CES2017: Televisions (Urdu)

سی عی ایس کے ٹی وی – CES2017: Televisions (Urdu)

سی عی ایس میں ہمیں کؑی نؑے ٹی وی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ان میں سے کچھ نیؑی ٹیکنالوجی مندرجہ زیل ہیں:

    • 4k اور 8k ریزولوشن۔ ہی نئی ریزولوشن ہمیں کئی ارصے سے نظر آ رہی ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اب یہ عام ٹی وی میں بھی شامل ھو جائے گی۔

    • پتلے سے پتلے ٹی وی۔ جیسے کے ایل جی کا نیا ڈبلیو او لیڈ 4K ٹی وی جو کہ اتنا پتلہ ہے کہ اس کو آپ صرف دیوار پر ہی لگا سکتے ہیں
    • سوال یہ یے کہ ٹی وی اتنا پتلہ ہے تو آپ ساری کیبلز کدہر لگایؑنگے؟ اس کا ہل یہ ہے کہ انہوں نے ٹی وی کے نیچے اک ڈبے میں یہ سب ڈالا ہے۔ یانی کہ ٹی وی تو چھوٹا ہے مگر اس کے ساتھ اک اور ڈبا لگتا ہے۔
    • ایچ ڈی آر (HDR) ٹیکنالوجی، یانی کے ہائ ڈائنامک رینج (High Dynamic Range)۔ یہ وہ ھی ٹیکنالوجی ہے جو کہ کیمرا میں نظر آتی ہے۔ اس سے آپ یہ دیکھیں گے کہ آپ کے ٹی وی پر رنگ ہمیشہ نکھر کہ آئیں گے اور جو تصویر میں آپ کو اندھیرا نظر آتا ہے اس کا خاتمہ ہو جائے گا۔ یہ ٹیکنالوگی آپ کو تقریباً ہر نئے ٹی وی میں دیکھنے کو ملے گی۔
    •  
    • اس کہ علاوہ ہم نے سونی کی طرف سے دیکھا اکوسٹک سرفیس ٹیکنالوجی (surface accoustic technology). سونی کے نئے ٹی وی میں سپیکر نہیں ہیں۔ سپیکر الگ ہونے کی جگہ سکرین کا ہصہ ہیں، اور سکرین ہی آواز پیدا کرے گی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ ٹی وی پر کسی کو بولتا دیکھ ریے ہیں تو آواز وہیں سے آئے گی جہاں پر منہ ہے۔ اسی طرح اگر آپ کوئی فلم دیکھ رہیں ہیں یا کوئی گیم کھیل رہیں ہیں تو آواز ایکشن کے ساتھ ساتھ رہے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو سراؑونڈ ساؑونڈ کا ایفکٹ ملے گا، بغیر ایکسٹرا سپیکرس کے!

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *